تفسیر ابن کثیر میں مؤلف نے مفسرین کے اقوال کو یکجا کر دیا ہے۔ آیات کی تفسیر، احادیث مرفوعہ اور اقوال و آثار کے حوالہ سے کی ہے۔ ابن کثیرؒ نے آیات کی تفسیر کرتے ہوئے تفسیر القرآن بالقرآن کے انداز کوبھی سامنے رکھا ہے۔ وہ قرآنی آیات کی تشریح میں دوسری آیات سے بھی استدال کرتے ہیں۔
![]() |
جلد ١(Para 1-5) |
![]() |
جلد ٢(Para 6-12) |
![]() |
جلد ٣(Para 13-18) |
![]() |
جلد ٤(Para 19-25) |
![]() |
جلد ٥(Para 26-30) |