امام احمد بن حنبلؒ نے اپنے پیچھے یہ کتاب ایک مسودے کی شکل میں چھوڑی جس میں تقریباً بیالیس ہزار احادیث ہیں۔ 16 سال کی عمر میں اس مقصد کے لیے ثقہ راویوں اور قابل اعتماد محدثین سے احادیث کو جمع کرنا شروع کیا اور عمر کے آخر تک اس کتاب میں لگے رہے۔ کہا کرتے: ”میں نے اس کتاب کو ایک امام و دلیل کے طور پر لکھا ہے جب لوگ سنت رسول میں اختلاف کرنے لگیں تو اس کی طرف رجوع کیا کریں
کتاب المسند میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سات سو صحابہ کرام کی روایتیں ہیں۔ اور سات لاکھ بقول بعض ساڑھے سات لاکھ احادیث سے منتخب کر کے تیس ہزار حدیثوں کا مجموعہ ہے۔
![]() |
جلد ١ |
![]() |
جلد ٢ |
![]() |
جلد ٣ |
![]() |
جلد ٤ |
![]() |
جلد ٥ |
![]() |
جلد ٦ |
![]() |
جلد ٧ |
![]() |
جلد ٨ |
![]() |
جلد ٩ |
![]() |
جلد ١٠ |
![]() |
جلد ١١ |
![]() |
جلد ١٢ |
![]() |
جلد ١٣ |
![]() |
جلد ١٤ |