توحید حاکمیت کیا ہے؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم کچھ داعیان نے توحید کی تین معروف اقسام کے ساتھ ساتھ توحید حاکمیت کو بہت زیادہ اہمیت دینی شروع کردی ہے۔ یہ چوتھی قسم ان تین اقسام میں داخل ہے لیکن اسے ایک الگ قسم قرار دے کر اس کا خصوصی اہتمام کرانا آج کل ضروری ہو گیا ہے یہ کا … Continue reading توحید حاکمیت کیا ہے؟